کوئم بٹور(ایجنسی) کیرالہ کی ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل معاملے میں کیرالہ ہائی کورٹ نے آج ریاست کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کو نوٹس جاری کیا ہے۔ دراصل خاتون ڈاکٹر کے قتل کے بعد اس کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے والی عرضی پر 22 مئی کو کیرالہ ہائی کورٹ سماعت کر رہی تھی۔









