لکھنؤ: سودیسی،خود انحصاری، عزت نفس اور خود کے روزگار کا ذریعہ مانے جانے والی کھادی جلد ہی فیشن کے شعبے میں اپنی دمدا رموجودگی درج کرائے گی۔
خوبیوں اور امکانات سے بھرپور کھادی کو ایک نئے رنگ میں پیش کرنے کے لیے اتر پردیش کی یوگی حکومت نے کمر کس لی ہے۔
اب کھادی صرف کپڑوں تک محدود نہیں رہے گی۔