نئی دہلی : کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے لوہڑی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔
مسٹر کھڑگے نے کہا ’’لوہری کے پرمسرت تہوار پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔









