لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو کہا کہ کھیلو انڈای یونیورسٹی گیمس میں پورے ملک سے آئے ہوئے کھلاڑی ہندوستان کی نئی توانائی ہیں۔
بی بی ڈی اسٹیڈیم میں منعقدہ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے افتتاح کے موقع پر انہوں نے دہلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جڑے وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک کی یہ نوجوان طاقت اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے افتتاح کے موقع پر آپ کی رہنمائی کی منتظر ہے ۔ اس یوتھ پاور کی طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
Hon’ble Chief Minister @myogiadityanath @CMOfficeUP administered the oath of #LIFE mission initiated by @narendramodi @PMOIndia for #pro planet people at the inauguration ceremony of @kheloindia @KIUGUP2022 pic.twitter.com/j1B3is3gcU
— Navneet Sehgal (@navneetsehgal3) May 26, 2023