کولکاتا: ملک کی تمام ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی عیدالاضحی کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں۔ اسی درمیاں خبر آ رہی ہے کہ فوج نے اس سال سات جون کو ریڈ روڈ پر ہونے والی اجتماعی نماز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved