کوشامبی : اترپردیش میں کوشامبی ضلع کی مقامی عدالت نے ایک باپ کو بیٹی کی عصمت دری کرنے کا قصوروار ٹھہراتے ہوئے اسے عمرقید اور ایک لاکھ روپے کے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔
فریق استغاثہ نے جمعہ کو بتایا کہ یہ معاملہ ضلع کے کڑا دھام تھانہ علاقہ ہے۔
جہاں متاثرہ لڑکی نے 24ستمبر 2019کو تھانہ میں شکایت دیکر اپنے باپ کے خلاف عصمت دری کا معاملہ درج کرایا تھا۔