ممبئی، 10 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں کمار گورو کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 80 کی دہائی میں ’لور بوائے‘کے طور پر شائقین کے درمیان اپنی شناخت بنائی۔
کمار گورو 11 جولائی 1960 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے ۔
ان کے والد راجندر کمار اپنے وقت کے ایک سپر اسٹار رہے۔
ان کی پہلی فلم نے انہیں مقبول بنایا اور وہ ایک چاکلیٹ اداکار کے طور پر ابھرے۔

سالگرہ کے موقع پر