کشی نگر: اترپردیش کے ضلع کشی گر میں فور لین واقع بروا جنگل کے نزدیک ڈھابہ کے سامنے پیر کو تیز رفتار ایمبولنس کی زد میں آکر سڑک عبور کررہے ایک شخص کی موت ہوگئی اور اس میں سوار چار افراد کی موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ بہار کے ضلع سیوان کے دھورہرا سے مریض لے کر گورکھپور جارہی ایمبولنس بے قابوہوکر بروا جنگل میں ڈھابہ کے سامنے فورلین عبور کررہے ایک شخص کو اپنی زد میں لے لیا۔
اس کے بعد ایمبولنس بے قابوہوکر سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔