لکھیم پور کھیری: لکھیم پور واقعہ کے نامزد ملزم مملکتی وزیر کے بیٹے آشیش مشر ا کے کرائم برانچ آفس جمعہ کی صبح 10بجے نہ پہنچنے کے بعد لکھیم پور کھیری پولیس نے آشیش کو دوسرا موقع دیا ہے کہ وہ سنیچر کو پولیس کے سامنے حاضر ہوں۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved