لکھنؤ: لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کے ملزم و سابق مرکزی وزیر اکھلیش داس کے بھتیجے نے ایس آئی ٹی کے سمن کے بعد بدھ کو پولیس لائن پہنچ کر خودسپردگی کردی۔
ایس آئی ٹی نے طویل پوچھ گچھ کے بعد انکت کو اس کے ڈرائیور کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتاری کے بعد دونوں کو پولیس لائن کے کرائم برانچ آفس لایاگیا۔