لکھیم پور کھیری۔ منگل کے روز ایک عدالت میں اشیش مشرا اور دیگر 13کے خلاف لکھیم پور کھیری کے تکونیا میں پیش ائے تشدد کے واقعہ کے ضمن میں الزامات عائد کئے جاچکے ہیں’ اس واقعہ میں چار کسانوں کی موت ہوگئی تھی۔

مرکزی وزیراجئے کمار مشرا کا بیٹا اشیش مشرا مونو اس کیس میں کلیدی ملزم ہے