للت پور: اترپردیش کے ضلع بندیل کھنڈ میں ہفہت کو کھاد کی کمی کی وجہ سے ایککسان کی مبینہ خودکشی کے معاملے کی ابتدائی جانچ کے بعد پولیس نے معاشی تنگی کی وجہ سے قرض کو بوجھ کو خودکشی کے شبہ کا اظہار کیا ہے۔
حالانکہ متوفی کسان کے اہل خانہ معاشی تنگی کے ساتھ کھاد کی کمی کو بھی اس خودکشی کی وجہ بتا رہے ہیں۔
للت پور کے صدر کوتوالی کے تحٹ گرام مسورا کھرد باشندہ رگھویر ولد پرتھوی پت پٹیل(37) نے اپنے کھیت پر جامن کے ایک درخت سے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی تھی۔