للت پور:26ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع للت پور میں آج ٹرین کی زد میں آنے سے آر پی ایف سپاہی کی مو ت ہوگئی۔
پولیس نے آج یہاں بتایا کہ کوتوالی تال بیہٹ کے مقامی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ریل پٹریوں پر ایک شخص کی لاش پڑی ملی ہے۔
اطلاع ملنے پر پہنچی کوتوالی پولیس نے آس پاس کے لوگوں سے لاش کی شناخت کرائی۔