چائی باسا کے ڈپٹی کمشنر امیت کھرے نے 1996 میں اس غبن کا پردہ فاش کیا تھا، جب لالو یادو وزیر اعلیٰ تھے۔ 74 سالہ یادو چارہ گھوٹالہ کے مختلف مقدمات میں سزا سنائے جانے کے بعد خرابی صحت کی وجہ سے فی الحال عارضی طور پر ضمانت پر رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved