بیجنگ 7 اگست (ژنہوا) کناڈا کے پرنس ایڈورڈ جزیرہ پر جمعرات کی دیر رات زلزلے کے کافی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 6.3 فیصد ریکارڈ درج کی گئی ہے۔
زلزلے کامرکز 41.7458 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 42.3821 ڈگری مشرقی طول البلد میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹرکی گہرائی میں تھا۔