اٹاوہ : پارٹی کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سرپرست ملائم سنگھ یادو نے جمعہ کو کہا کہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی برتری 2024 کے پارلیمانی انتخابات میں بڑی کامیابی دلائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved