بلند شہر، 04 اکتوبر (یو این آئی) اترپردیش کی بلند شہر پولیس نے ہاتھرس ملزموں کا سر قلم کرنے پر ایک کروڑ روپیے کے انعام کا اعلان کرنے والے کانگریس کے رہنما نظام ملک کو گرفتار کر لیا۔
کھرجہ علاقے کے پولیس سب انسپکٹرسریش کمار نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ دنوں جب کانگریس کے رہنما پرینکا گاندھی اور راہل گاندھی ہاتھرس کے لیے نکل رہے تھے۔