صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی اقامت گاہ پر حملہ کرکے تین کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی اقامت گاہ کو نشانہ بنایا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved