بن غازی (لیبیا):وسطی لیبیا میں ایک نخلستان شہر کے پاس ایک ہوائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے ۔ایک ہسپتال ڈاکٹر اور عینی شاہدین نے یہاں یہ اطلاع دی۔ھواون شہر کے قریب فضائی حملہ کرنے والے طیاروں کی شناخت کی ابھی تصدیق نہیں ہوپائی ہے ۔
حملے والا علاقہ لیبیا کی مشرقی سرکار کی وفادار فوج کے کنٹرول میں ہے ۔