لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے وکاس نگر اورمہانگر علاقے میں ایک خاتون سمیت دو افراد نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ وکاس نگر باشندہ دیپک سنگھ کا بیٹا انوپ(32) نے پیر کی رات اپنے کمرے میں پنکھے کا پھندا ڈال کر پھانسی لگا لی جس سے اس کی موت ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ انوپ اپنے والد کے ساتھ ماربل پتھر اور ٹائلس کی دوکان پر بیٹھتا تھا۔