گوالیار ،25ستمبر(یواین آئی)مدھیہ پردیش میں فضائیہ کے گوالیار اڈے سے پرواز کے بعد آج ایک جنگی طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا،حالانکہ اس میں سوار دونوں پائلٹ طیارہ کے زمین پر گرنے سے قبل ہی پیراشوٹ کی مدد بحفاظت نیچے اترگئےذرائع ابتدائی اطلاع کے حوالہ سے بتایاکہ مگ 21نے یہاں فضائیہ کے اڈے سے پرواز کی تھی ۔طیارہ حادثہ کا شکار ہوکر بھنڈ ضلع کے گوہد علاقہ میں ایک کے نزدیک گرگیا۔

File Photo