ایم پی فلور ٹیسٹ لائیو اپ ڈیٹس: مدھیہ پردیش اسمبلی میں آج فلور ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ گورنر لالجی ٹنڈن کے خطاب کے بعد اس ایوان کو 26 مارچ تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ لال جی ٹنڈن نے خطاب کے بعد کہا کہ میں تمام ممبروں کو مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ وہ پرامن طریقے سے ذمہ داری نبھائیں۔









