ہردا : مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں افراتفری مچی ہوئی ہے۔ مگردھا روڈ پر واقع پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ ہوگیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ اس حادثے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved