رمضان کا بابرکت مہینہ ایمان، تاریخ اور ثقافت سے جڑا ہوا ہے، انہی میں سے ایک مسواک کا استعمال ہے جو ماہ صیام میں بڑھ جاتا ہے۔ مسواک کرنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور مسلمان اس کا استعمال منہ کی صفائی، دانتوں کی صحت کے لیے کرتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved