شندے کی قیادت والی شیوسینا کے 20 ایم ایل ایز کی وائی سیکورٹی واپس لے لی ہے۔ حالانکہ بی جے پی اور اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی کے کچھ ایم ایل ایز کی سیکورٹی میں بھی کمی کی گئی ہے، لیکن یہ تعداد شیوسینا کے ایم ایل ایز سے بہت کم ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved