ویر ساورکر کی توہین برداشت نہیں کرے گا۔ راہل گاندھی نے بے مطلب ویر ساورکر کامدعہ اٹھایا جبکہ راہل کی بھارت جوڑو یاترا کا مدعہ مہنگائی، بے روزگاری اور نفرت کی سیاست کو ختم کرنا ہے۔ راہل گاندھی کے ذریعہ ویر ساورکر کا مدعہ اٹھانے سے مہاوکاس آگھاڑی میں پھوٹ پڑ سکتی ہے۔سنجے راوت نے جمعہ کو صحافیوں کو بتایا کہ شیو سینا طویل عرصے سے ویر ساورکر کی حمایت کرتی آ رہی ہے۔









