مین پوری: اترپردیش کے ضلع مین پوری کے اونچھا تھانہ علاقے میں ٹرکٹر ٹرالی پلٹنے سے چار عقیدت مندوں کی موت ہوگئی جبکہ 24سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائعنے منگل کو بتایا کہ گذشتہ دیر رات یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب فیروزآباد کے جسرانہ علاقے کے کھڈیت ملاوٹی گاوں کے رہنے والے عقیدت مند شیتال دیوی ماتا مندر مین پوری کی زیارت کر کے واپس لوٹ رہے تھے کہ گرام نگلا ہار کے نزدیک مین پوری۔
اوچھا روڈ پر ٹرکٹر ٹرالی پلٹ گئی۔