حجاج کو سروسز دینے والی کمپنی کے گودام میں آتشزدگی کا حادثہ پیش آیا جس میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکۃ المکرمہ میں سعودی کمپنی کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved