کلکتہ6ستمبر ؛ ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ و پارٹی کے جنرل سیکریٹری شوبھندو ادھیکاری آج دہلی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر میں منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہوئے 33 سالہ رکن پارلیمنٹ مرکزی ایجنسی کے دفتر میں آج صبح 11 بجے سے پہلے مرکزی دہلی کے جام نگر ہاؤس پہنچے۔









