گورکھپور، اترپردیش: گورکھپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار روی کشن شکلا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کو پنجاب میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ گرفتاری ایک خصوصی پولیس ٹیم نے کی جو گورکھپور سے پنجاب پہنچی تھی۔

Lavc57.107.100








