امریکا کی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں داخل ہو کر راہب سمیت مبینہ طور پر چار افراد کو یرغمال بنالینے والے شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں 4 افراد کو یرغمال بنانے والا برطانوی شہری تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved