جونپور: اترپردیش کے جونپور کے سکرارا علاقے کے اترائی گاؤں میں واقع انٹرکالج کے منیجر کو نامعلوم بدمعاشوں نے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔پولس نے اتوار کو یہاں بتایا کہ سکرارا علاقے کے نظام الدین پور گاؤں کے رہنے والے سبھاپتی دوبے (۷۰)نے اپنے گھر سے تھوڑی دور واقع اترائی گاؤں میں پنڈت سبھاپتی دوبے انٹرکالج قائم کیا تھا۔









