ماہرین کے مطابق ایسے افراد نے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کیا ہوگا—فائل فوٹو: آئی اسٹاک
دنیا بھر کے ماہرین ایک ایسی منفرد تحقیق میں مصروف ہیں جس کے ذریعے وہ یہ دریافت کرنا چاہتے ہیں کہ آخر وہ کیا وجوہات ہیں کہ بعض لوگ تاحال کورونا کا شکار نہیں بنے؟









