پرنسس آف ویلز، شاہی خاندان کی بڑی بہو کیٹ مڈلٹن نے پرنس ولیم سے شادی کے بعد پیش آنے والی مشکلات پر بات کی ہے۔کیٹ مڈلٹن نے اعتراف کیا کہ ان کی صحت کے مسائل اور رہائش کے بارے میں تنازعات کے درمیان سماجی دباؤ اور رِدعمل کو سنبھالنا ’اعصاب شکن‘ تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved