سینٹرل افریقہ میں اینٹی بالاکا ملیشیا سے وابستہ باغی عیسائیوں نے ملک کے جنوبی علاقے کیمبی میں ایک مسجد پر حملہ کر کے کم از کم پچّیس مسلمانوں کا قتل عام کر دیا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلح باغیوں نے مسجد پر حملہ کر کے تئیس مسلمانوں کا قتل عام کیا جبکہ اس مسجد کے امام جماعت کو ان کے ایک ساتھی کے ہمراہ پھانسی دیدی۔
Pages: 1 2