کیمبی کے مقامی حکام نے اس واقعے پر پانچ روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
سینٹرل افریقہ دو ہزار بارہ کے اواخر سے مسلمانوں کے خلاف عیسائی باغی گروہوں کے تشدد و جارحیت کا میدان بنا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ انٹی بالاکا، ایک ایسا انتہا پسند عیسائی گروہ ہے جو اس ملک میں میشل جوتودیا کے برسر اقتدار آنے کے بعد بنا ہے۔
Pages: 1 2