جموں، یکم جنوری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ماتا ویشنو دیوی بھون کٹرا جموں میں بھگدڑ مچ جانے سے ہوئے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بھگدڑ سے 12 زائرین جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔
اُن کے مطابق یہ واقع کیسے رونما ہوا اس کی تحقیقات کرنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔