جمعیۃ علمائے ہند کے قومی صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین اور امیرالہند مولانا سید ارشد مدنی پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے دہلی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹروں کے علاج سے افاقہ ہورہا ہے ساتھ ہی دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved