لکھنؤ۔الحاج مولانا انجینئر درالحسن کی اہلیہ کا کل شام چاربجے انتقال ہو گیا۔ ان کی تدفینآج دو شنبہ کے روز چار بجے شام جعفریہ کالونی واقع قبرستان بہشت زہرامیں ہوگی۔
پروفیسر فضل امام نے اس سانحہ پر گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے پسماندگان کو صبرجمیل خصوصاً برادرم درالحسن کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے جوارمعصومین میں جگہ ملنے کی دعاکی ہے۔