لکھنؤ: بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے ہاتھرس بھگدڑ کے واقعہ پر غم کا اظہار کیا ہے اور نارائن ساکر ہری بھولے بابا کے خلاف کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے دلتوں اور غریبوں سے کہا ہے کہ وہ بابا بھیم راؤ امبیڈکر کے راستے پر چل کر اپنی تقدیر بدلیں اور ایسے باباؤں کا شکار نہ ہوں۔









