لکھنؤ:09جنوری(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمومایاوتی نے تین زرعی قوانین کو واپس لینے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کل کسانوں اور حکومت کے درمیان ہوئی بات چیت سے کوئی نتیجہ نہ نکلنا تشویش کا باعث ہے۔









