لکھنؤ: بی ایس پی سپریمو نے مایاوتی نے کہا کہ ووٹنگ مشین (ای وی ایم) نے بی جے پی کے بجائے کسی دوسری پارٹی کے ووٹ کو قبول ہی نہیں کیا ہے. یا پھر دیگر جماعتوں کے ووٹ بھی بی جے پی کے کھاتے میں ہی چل گئے. مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی زیادہ تر ووٹ بی جے پی کو ہی گئے ہیں، جس سے اس خدشہ کو اور تقویت ملتی ہے کہ مشینوں سے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے.Copyright Dailyaag - All Rights Reserved