غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا ہے۔انفارمیشن آفیسر مولوی محمود کے مطابق قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کام نہ کریں، جبکہ مقامی صحافی بھی اطلاع دیئے بغیر شہر میں کوریج نہیں کرسکیں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved