نئی دہلی : سعودی عرب کی میڈیا وزارت جی 20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے ساتھ مل کر تین روزہ پروگرام کی میزبانی کر رہی ہے ۔ اس تقریب کا مقصد سیاحت، تفریح، ٹیکنالوجی، ثقافت اور کھیلوں کے شعبوں میں سعودی عرب کے عظیم الشان منصوبوں کا عمیق اور تفاعلی تجربہ فراہم کرنا ہے ۔









