فرانس کے محققین کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی انسان کے ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔رپورٹ کے مطابق، یہ نئی تحقیق پرانی 194 تحقیقات کا جائزہ ہے، جن میں کافی کے استعمال کے طبّی فوائد کے بارے میں تحقیق کی گئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved