روس کے صدر اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی یہ ملاقات بغاوت کے چند دن بعد ہوئی ہے ۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے کہا ہے کہ روسی صدر نے ویگنر گروپ کے کمانڈر سمیت 35 افراد سے ماسکو میں اس گروپ کی جانب سے ناکام بغاوت کے 5 روز بعد ملاقات کی۔
پیسکوف نے کہا کہ ولادیمیر پوتین نے 35 افراد کو ملاقات کیلئے مدعو کیا تھا جس میں ویگنر گروپ کے کمانڈر بھی شامل تھے۔
🚨BREAKING: PUTIN & WAGNER'S BOSS PRIGOZHIN MET AFTER MUTINY
Just in case things are not confusing enough, we now learn that Putin met with Wagner’s boss Yevgeny Prigozhin 5 days after the failed mutiny.
The meeting is rumored to have lasted three hours and Wagner commanders… pic.twitter.com/DWcDo9zwZ0
— Mario Nawfal (@MarioNawfal) July 10, 2023
کریملن کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ ویگنر کے کمانڈروں نے تین گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات کے دوران روس کے صدر کو بتایا کہ وہ ان کے سپاہی ہیں اور ان کی زیر کمان افواج ان کے لیے لڑتی رہیں گی۔
Wagner opera soap.
Vladimir Putin had a nearly three-hour-long meeting with Yevgeny Prigozhin and PMC Wagner commanding officers in the Kremlin on June 29, Putin’s press secretary Dmitry Peskov admitted.
During the negotiations on the mutiny, 35 people were present: all the… pic.twitter.com/iA214PBNjm
— Yasmina (@yasminalombaert) July 10, 2023