امریکی اداکارہ و برطانوی شاہی خاندان کی منحرف چھوٹی بہو میگھن مارکل نے برطانوی شاہی روایات کا ذکر کرتے ہوئے ایسا تاثر دیا ہے کہ وہ اپنی شاہی زندگی کے چند پہلوؤں کو اب بھی یاد کرتی ہیں۔
ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل نے اپنے ایک حالیہ کرسمس اسپیشل پروگرام کے دوران نے برطانیہ میں منائی گئیں کرسمس اور اس سے جڑی شاہی خاندان کی روایات پر گفتگو کی ہے۔
:max_bytes(150000):strip_icc():focal(979x465:981x467):format(webp)/meghan-harry-church-sandringham-120822-7ebd07020d9145f0a3fb2dfec55e5f5a.jpg)








