آذربائیجان: آذربائیجان کے ایک فنکار نے قالین کے خاص ڈیزائنوں سے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ ان کی سب سے عمدہ تخلیق وہ قالین ہے جو اوپر سے بالکل درست لگتا ہے لیکن جیسے ہی ہم نیچے دیکھتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ اس کے رنگ بہہ کر زمین پر پھیل گئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved