ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
اب یہ ‘ہاؤسنگ جہاد’ کیا ہے؟ شیوسینا نے مسلم بلڈر پر لگائے سنگین الزامات، ڈپٹی سی ایم کو لکھا خط
ممبئی: میرین لائنز کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں
شام کے نئے صدر نے اسد کے خاتمے کے بعد پہلی بار چینی سفیر سے ملاقات کی۔
جرمنی میں قبروں پر پُر اسرار کیو آر کوڈ کس نے لگائے؟
اپنے آپ سے باتیں کرنا شرم کی بات نہیں، ماہرین کا کہنا ھے خودکلامی کے فوائد بھی ہیں!
طیاروں کی تباہی‘ امریکیوںکا فضائی سفر سے اعتماد کم ہونے لگا
بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے خفیہ طور پر شادی کرلی، دلہا کون ہے؟
ایلون مسک کے بیٹے کے ناک پونچھنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی آفس کی میز بدل دی
دہلی اسمبلی کا اجلاس 24 فروری سے شروع ہوگا، اس دن سی اے جی کی 14 زیر التوا رپورٹیں پیش کی جائیں گی
89 فیصد والدین بچوں کو مصروف رکھنے کیلئے گیجٹس دیتے ہیں، سروے
Home
تفریح
Entertainment
مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن کی خودکشی کی کوشش
مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن کی خودکشی کی کوشش
Posted By:
Admin
on:
March 18, 2019
Print
Email
پاپ موسیقی کے بادشاہ آنجھانی مائیکل جیکسن کی بیٹی ماڈل 20 سالہ پیرس جیکسن یوں تو 2013 میں بھی ڈپریشن اور ذہنی مسائل پر بات کر چکی تھیں۔
پیرس جیکسن نے اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے والد کے موت کے بعد ذہنی مسائل، الجھنوں اور پریشانیوں کے باعث 2013 میں خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔
تاہم اب ایک بار پھر اطلاعات ہیں کہ پیرس جیکسن نے خودکشی کی کوشش کی۔
امریکی شوبز اور سیلیبرٹی ویب سائٹ ’ٹی ایم زیڈ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 20 سالہ پیرس جیکسن کو 16 مارچ کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔
رپورٹ میں ذرائع سے بتایا گیا کہ پیرس جیکسن نے 16 مارچ کو اپنی جان لینے کی کوشش کی، جس وجہ سے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ طبی امداد دیے جانے کے بعد پیرس جیکسن کو اگرچہ ہسپتال سے فارغ کردیا گیا، تاہم ڈاکٹرز ایک ٹیم مسلسل ان کی نگرانی کر رہی ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
نیوزی لینڈ: کابینہ نے بندوق قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
Next
حملے سے قبل وزیراعظم نیوزی لینڈ کو دو ای میل بھی ملے تھے
About the author
Admin
Related Articles
اب یہ ‘ہاؤسنگ جہاد’ کیا ہے؟ شیوسینا نے مسلم بلڈر پر لگائے سنگین الزامات، ڈپٹی سی ایم کو لکھا خط
February 22, 2025
ممبئی: میرین لائنز کی عمارت میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں
February 22, 2025
شام کے نئے صدر نے اسد کے خاتمے کے بعد پہلی بار چینی سفیر سے ملاقات کی۔
February 22, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved