جینٹ جیکسن نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی سے وابستہ 1000 اشیا کی نیلامی کے لیے جولینز آکشن کے ساتھ اشتراک کیا تھا—فوٹو: اسکرین شاٹ
امریکی گلوکارہ جینٹ جیکسن کی سیاہ جیکٹ، جو انہوں نے مائیکل جیکسن کے ہمراہ ‘اسکریم’ میوزک ویڈیو میں پہنی تھی، ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوئی ہے۔









